Quizzes Urdu QuizUrdu Quizby MasterGJune 17, 2021 Welcome to your Urdu Quiz - Singular Plural Quiz. Please click on NEXT button to start. لفظ مرض کا جمع کیا ہے؟ مرضوں مرائض امراض ان میں سے کوئی بھی نہیں لفظ پگڑی کا جمع کیا ہے؟ پگڑیاں پگڑے ان میں سے کوئی بھی نہیں پگڑیوں لفظ غرض کا جمع کیا ہے؟ غرضیں اغراض ان میں سے کوئی بھی نہیں غرائض لفظ شکل کا جمع کیا ہے؟ اشکال شکلیں ان میں سے کوئی بھی نہیں شکلوں لفظ چا بی کا جمع کیا ہے؟ چابیاں چابئیں چابیوں ان میں سے کوئی بھی نہیں لفظ پنسل کا جمع کیا ہے؟ پنسلیں ان میں سے کوئی بھی نہیں پنسلز پنسلوں لفظ ذکر کا جمع کیا ہے؟ ان میں سے کوئی بھی نہیں ذکروں ذکائر اذکار لفظ ماں کا جمع کیا ہے؟ ان میں سے کوئی بھی نہیں مائیاں مائیں ماؤں لفظ شیشہ کا جمع کیا ہے؟ شیشیاں شیشوں شیشے ان میں سے کوئی بھی نہیں لفظ قاعدہ کا جمع کیا ہے؟ قاعدے ان میں سے کوئی بھی نہیں قاعدوں قواعد Time is Up! Time's up Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Name * Email * Website Comment * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.